: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15اپریل(اعتمادنیوز)گوپی نگر کے چندا نگر علاقے میں پیرکی رات ایک 14سالہ لڑکی نے خودکو آگ لگا لی۔چندانگر پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت جی کوشلیا کے نام سے کی گئی جو ساتویں جماعت کی طالب علم ہے۔پیرکی رات کیروسین ڈال کر آگ لگا لی۔اور
موقع پر ہی فوت ہوگئی۔لڑکی کے افراد خاندان نے پولیس کو بتایاکہ کوشلیا کچھ دنوں سے کافی پریشان رہے رہی تھی،اپنی دوست کے پھانسی لیکر خودکشی کرنے کو لیکر وہ کافی پریشان اور ذہنی ڈپریشن میں تھی۔چندانگر پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے گاندھی ہاسپٹل میں نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔